انگارے 0 (0)

Loading

1 قسط نمبرپچیس سالا زین دو سال کے وقفے کے بعد پاکستان آیا تھا. وہ اٹلی میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا تھا. پاکستان میں اس کے خاندان کے کئی افراد رہتے تھے. زین اپنے چچا کی بیٹی کی شادی کے لیے پاکستان آیا تھا اور اب اس کو اپنے گاؤں جانا تھا جو لاہور اور قصور کے بیچ تھا. وہ کسی کو بغیر بتائے آیا تھا تاکہ سرپرائز دے سکے. اس نے ایک ٹیکسی بک کی اور گاؤں کی طرف سفر شروع کردیا. اس کی عادت تھی کہ وہ اکثر گھر والوں کو سرپرائز دیا کرتا تھا. اس وقت …

Read more

گاؤں کی گوری اور اُسکا پہلوان بھائی 4.4 (7)

Loading

​ گاؤں کی گوری اور اُسکا پہلوان بھائی​ میں گاؤں سے دور ہردوار کے پاس ایک گروکل میں پڑھتا تھا۔ وہاں شروع سے ہی بچوں کو کبڈی اور کشتی جیسے کھیلوں کو سکھایا جاتا ہے۔ میری دھوم کشتی میں بہت زیادہ تھی۔ روز صبح اور شام کو میں گروکل کے اکھاڑے میں لنگوٹ باندھ کر ڈنڈ پیلتا اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ کشتی کی پریکٹس کرتا جس سے میری بادی بہت سالڈ ہو گئی۔ گروکل کی پڑھائی کمپلیٹ کرنے کے بعد مجھے ایک سپورٹس کالج میں ایک کوچ کی نوکری مل گئی اور میں نے فون پہ گھر والوں کو …

Read more

آدھی عورت ۔ (ٹرانس جینڈر لو سٹوری) 3.9 (9)

Loading

یہ ایک چھوٹی سی ٹرانس جینڈر لو سٹوری ہے۔​ .​ میں اسے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں کیونکہ میری رائے میں یہ ایک خوبصورت کہانی ہے۔​ ​ لیکن​ اگر آپ کو ٹرانس جینڈر لوگوں سے کوئی مسئلہ ہے تو آپ اسے نہ پڑھیں۔​ .​ کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ اس سٹوری کی وجہ سے کوئی ٹرانسجینڈر لوگوں پر نیگیٹو کامنٹس شروع کر دے۔​ .​ مگر​ اگر آپ کو کوئی پرابلم نہیں تو میرے خیال سے آپ اسے انجوائے کریں گے۔ ​ ..​ آدھی عورت​ .​ ​ آج کے دور میں انڈیا کے بہت سے دور دراز کے علاقے جیسے ہریانہ، مدھیہ …

Read more