ساغر سلیمان
Seasoned Writer
- Joined
- Oct 9, 2024
- Messages
- 45
- Reaction score
- 290
- Points
- 53
- Gender
- Male
- Thread Author
- #1
محترم دوستو امید کرتا ہوں آپ فورم کو بھرپور انجوائے کررہے ہوں گے
میں یہاں چند اہم گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں
آج مجھے کچھ فضول کمنٹس ڈیلیٹ کرنے پڑے ہیں
میں اس فورم پر سخت رولز نافذ نہیں کرنا چاہتا ہے
ایک بات کا خاص خیال رکھیں محترم ثمینہ صاحبہ کو یہاں سب لوگ جانتے ہیں
وہ طویل عرصے سے فورمز کی جان بنی ہوئی ہیں
جو لوگ ان کو نہیں جانتے وہ جان جائیں کہ ان کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی
صرف وہ ہی نہیں یہاں میری کچھ دوست خواتین بھی موجود ہیں جو
خاموشی سے لطف لینے آتی ہیں
سب معزز خواتین کے لیے ہراسگی سے پاک ماحول مہیا کرنا ہماری ذمہ داری ہے
خواتین کو تنگ کرنے والا نہیں بچ پائے گا
یہ بات یاد رکھیں کہ ہمارے پاس ایسا آئی ٹی ماہر موجود ہے آپ کےلاکھ سر پٹخںے پر بھی
وہ آپ کو فورم پر دوبارہ نہیں گھسنے دے گا
اس لیے میری باتیں ذہن نشین کرلیں ورنہ کل آپ گلہ نہ کیجے گا
محترم حنان صاحب سے میری اس سلسلہ میں بہت بحث رہی ہے
ہم رائٹرز لوگ اپنے پڑھنے والوں کی دل سے قدر کرتے ہیں
ان ک لیے اتنے مہنگے مہنگے فورمز بناتے ہیں ایک سے بڑھ کر ایک شہوت ناک کہانیوں پڑھتے ہیں
ان کو بھی چائیے کہ ہماری عزت رکھیں
ایک محترم نے کمنٹ کیا مجھے اس طرح کی کہانی پسند ہے اُس طرح کی نہیں لہذا میری پسند کی کہانیاں پوسٹ کی جائیں
یہ کیا بکوسیات ہے ضروری تو نہیں کہ آپ کی پسند دوسرے کی بھی پسند ہے اور آپکی ناپسندکسی دوسرے کو بھی ناپسند ہو
خیر محترم دوستو آپ سے درخواست ہے کہ فورم پراپنے بہترین اخلاق کا مظاہرہ کریں
تاکہ ہمیں کوئی بھی سخت قدم اٹھانے کی ضرورت نہ پڑے
میں فورم رولز ترتیب دے رہا ہوں آپ چاہیں تو اپنی تجاویز
تجاویز سیکشن میں دے سکتے ہیں
ممنون
ساغر